منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد سے اغوا ہونیوالی 15سالہ طالبہ بازیاب ،عالیہ مشتاق کو کس نے اغوا کیا تھا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی اے کی کامیاب کارروائی ،اسلام آباد میں گزشتہ رات اغوا ہونے والی 15سالہ طالبہ کو بازیاب کر الیا گیا،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے نے گزشتہ رات اغوا ہونے

والی طالبہ کو بازیاب کرالیا ہے ،سی آئی اے کے مطابق عالیہ مشتاق کو اس کے ڈرائیور افتخار احمد نے اغوا کیا تھا ،ملزم کا تعلق گوجر خان سے بتایا جاتا ہے ،تفتیش کے دوران مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…