منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں7روزکے لیے 935ارب شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں23بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 22بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ

سسٹم میں7روز کے لئے 5.78 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے935ارب روپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.77فیصد تا 5.81فیصد سالانہ کے حساب سے1026ارب75کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں 23بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 22 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…