جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان میرے بیان میں ایڈیٹنگ کرکے قوم کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ عائشہ گلالئی نے وزیراعظم کو کیاتجویز دے دی؟

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ زینب ، عاصمہ اور مشال کے قاتل اور شریفاں بی بی کی بے حرمتی کرنیوالے آزاد گھوم رہے ہیں،وزیر اعظم کو زیادتی کانشانہ بننے والی بچیوں کے کیسز ملٹری کورٹس کو بھیجنے چاہئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عزتیں اچھالنے کاطریقہ عمران خان نے ا پنی سوشل میڈیا ٹیم کو سکھایا ،اس ٹیم نے میرے خلاف گھٹیا تاثر پھیلانے کی کوشش کی،میر ے و یڈیو بیان میں ایڈیٹنگ کرکے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…