بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

لاہور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کس کے کہنے پر سمگلنگ کرتی رہی؟پاکستان سے کہاں کہاں ہیروئن پہنچائی،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) 10 جنوری 2018 کو لاہور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔یورپی ملک جمہوریہ چیک کی 21سالہ ٹیریزا اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2کاؤنٹربا آسانی پار کرگئی تھی کسٹم حکام کو خاتون پرشک ہوا تو اس کے سامان سے 9کلو ہیروئن برآمد ہوئی ، جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی گئی تھی۔۔کسٹم حکام کے مطابق 21 سالہ خاتون کاتعلق یورپی ملک

چیک جمہوریہ سے ہے اور اس کے ویزے پر نام ٹیریزا درج ہے جبکہ خاتون فیملی ویزے پر پاکستان آئی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق دوران تفتیش ماڈل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور لاہور سے پہلے بھی منشیات لے جاتی رہی ہوں۔ منشیات فرانس اٹلی اور ڈبلن اسمگل کیں۔ لیکن لندن لے جاتے ہوئے پکڑی گئی۔ میرے پاس لندن میں مقیم ایک شخص کی تصویر ہے جس سے بات چیت ہوتی ہے۔ہر چکر پر مجھے پانچ سے ساڑھے پانچ ہزار یورو ملتے تھے اور یہ مجھے وہاں ملتے تھے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…