بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاک فوج نے انٹرنیشنل پولوٹورنامنٹ میں بھارت کو ہرادیا،آئی ایس پی آر

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) پاک فوج نے بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دے دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاک آرمی نے

بھارتی ٹیم کو شکست دے دی ہے، پاک فوج نے حریف ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ مصر، نائیجریا اور امریکا کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…