بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹی ۔20میچ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کوآسان ہدف دے دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوزڈیسک)بنگلا دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لئے اچھی ہےاور کوشش ہو گی کہ 160 رنز کا ہدف دیں، ہمیں اس گیم کی اہمیت کا بھی اندازہ ہے اور میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔بنگلا دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ون ڈے سے مختلف کھیل ہے مگر ہم نے ون ڈے سیریز جیتی ہے اس لئے کوشش ہو گی کہ پاکستان کو کم سے کم رنز تک محدود کیا جائے۔جب پاکستان نے اننگزشروع شروع کئے تواحمدشہزاد31زنزاورشاہدآفریدی 17رنزبناکرپویلین لوٹ گئے ۔محمدحفیظ نے صرف 26رنزبنائے اس وقت پرپاکستان کے 142رنزتھے۔پاکستان نے بیس اوورزمیں بنگلہ دیش کو142رنزکاہدف دیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…