جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میرے والد کہتے ہیں کہ عمران خان اور مجھے ایک کمرےمیں بند کر دیا جائے اور اگر میں نےدو منٹ میں ۔۔عائشہ گلالئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کپتان کو ایسا چیلنج دے ڈالا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے والد اگر عمران خان کو دو منٹ میں رلا نہ دیں تو نام بدل دیں، عائشہ گلالئی کا ویڈیو کلپ تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگا، کپتان کو کھلا چیلنج دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کا ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہےجس میں عائشہ گلالئی نے عمران خان کو

کھلا چیلنج دیا ہے۔ عائشہ گلالئی اس ویڈیو کلپ میں کہتی نظر آتی ہیں کہ میرے والد کہتے ہیں کہ اگر انہیں اور عمران خان کو ایک کمرے میں بند کر دیا جائے تو دو منٹ میں عمران خان رو نہ پڑیں تو ان کا نام بدل دیا جائے، عمران خان جو بڑے بہادر بنے پھرتے ہیں ۔ میرے والد کا کہنا ہے کہ پھر کمرے میں اے آر وائی اور بول چینل والے اپنے کیمرے بھی لگا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…