بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بات بڑھ گئی،سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر) محمد صفدر نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا،سنگین الزامات عائد

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ایف آئی اے کے گریڈ 20 کے افسر واجد ضیاء کے خلاف استحقاق کا سوال قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں کیپٹن (ر) محمد صفدر

نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے خلاف تحریک استحقاق پیش کی اور مطالبہ کیا کہ انہوں نے ایوان کے منتخب رکن کا استحقاق مجروح کیا ہے‘ ان کے استحقاق کے سوال کو ایوان کی متعلقہ کمیٹی کے سپرد کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…