جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بلوچستان والے کی چھٹی ہو گئی، پنجاب حکومت کب جائے گی؟ آفتاب اقبال نے شہباز حکومت خاتمے کی تاریخ بتا دی، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طنز و مزاح کے معروف پروگرام ’’خبردار‘‘کے میزبان آفتاب اقبال نے پنجاب حکومت خاتمے کی تاریخ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طنز و مزاح کے معروف پروگرام ’’خبردار‘‘کے میزبان آفتاب اقبال نے پنجاب حکومت خاتمے کی تاریخ بتادی۔ آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ اب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے

استعفے سے فرق نہیں پڑتا وہ استعفیٰ نہ دیں، پنجاب حکومت پیر سیالوی سے جتنا ڈر رہی ہے انہیں ڈرنا بھی چاہئے مگر جو خطرہ پنجاب حکومت کے سر پر منڈلا رہا ہے وہ 17تاریخ کا ہے۔ طاہر القادری اعلان کر چکے ہیں کہ جب تک وہ اپنا مقصد حل نہیں کر لیتے وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ آفتاب اقبال نے پنجاب حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے پنجاب حکومت فروری سے آگے چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…