اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

فیض آباد دھرنا حکومت کو لے ڈوبا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، عدالت سے آنیوالی خبر نے رہی سہی کسر بھی نکال دی

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت، کیس سپریم کورٹ میں ہے، عدالت سماعت نہ کرے، حکومتی استدعا مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت شروع ہے جس میں حکومت کی جانب سے

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کیس کی سماعت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے استدعا کی گئی تھی کہ کیونکہ فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں بھی چل رہا ہے لہٰذا عدالت اس کی سماعت نہ کرے جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…