بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

زینب کے قتل کیخلاف احتجاج!اینکر پرسن اقرارالحسن نے ایسی ویڈیوشیئر کردی کہ دیکھ کر آپ کو شدید غصہ آئیگا

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زینب کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے خلاف پورا  شہر سراپا احتجاج ہے، احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے ڈی سی او آفس میں گھسنے کی کوشش کی تو پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن بھی قصور میں واقعے کی کوریج کیلئے موجود ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو

شیئر کی ہے جس میں ایک زخمی شخص کو تڑپتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ادھیڑ عمر شخص کو کمر میں گولی لگی ہے اوروہ سڑک پر ہی تڑپ رہا ہے۔اقرارالحسن نے لکھا کہ ” قصور میں کچھ دیر پہلے یہ سب کچھ ہوا ہے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی گئی اور پنجاب کے وزیر قانون مجھے کہہ رہے ہیں کہ آپ لوگوں کو اشتعال دلا رہے ہیں، میرے پاس الفاظ نہیں ہیں “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…