اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال کردی ،سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پرکام چھوڑ ہڑتال کردی، تنخواہ نہ ملنے کے حوالے سے ملازمین

کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں ٹھیکیدار منیرادا نہیں کررہا، ہمیں ٹھیکیدار کہتا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی والے بل دیں گے تو تنخواہ دوں گا، تنخواہ ادا کی جائے گی تو ٹھیک ورنہ کام نہیں ہوگا اور ہڑتال جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…