جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جاپان کے ڈپٹی سفیر انتقال کر گئے،وجہ کیا بنی،جانئے

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) جاپان کے ڈپٹی سفیر جوہنا مٹسورا (Junya Matsura)دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے ۔ ان کو گزشتہ روز بے ہوشی کی حالت میں سفارتخانے سے مدہوشی کی حالت میں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں پر دو دن بے ہوش رہے اور اسی حالت میں انتقال کر گئے تاہم ان کی لاش کو المعروف انٹرنیشنل ہسپتال کے مارچری میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی سفیر کی لاش کو جاپان روانہ کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…