اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،بلوچستان کے مستعفی وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے ممبر اسمبلی بھائی نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے مستعفی وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی مخالفت ان کے بھائی سابق صوبائی وزیر داخلہ ظفر اللہ زہری نے بھی کی اور انہوں نے تحریک عدم اعتماد میں مسلم لیگ (ن) کے باغی ارکان اور جے یو آئی کا ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ظفر اللہ زہری جو سابق پیپلز پارٹی کی

حکومت میں صوبائی وزیر داخلہ رہے کے اپنے بھائی نواب ثناء اللہ زہری سے شدید اختلافات چل رہے ہیں اور انہوں نے بی این پی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ کر کامیابی حاصل کی تھی اور تحریک عدم اعتماد میں اپنے بھائی کی بجائے اپوزیشن اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان کا ساتھ دیا۔(اح+ط س)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…