ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

ثناء اللہ زہری کا استعفیٰ، بلوچستان میں ’’جمہوریت ‘‘جیت گئی،ناراض ارکان نے اب ن لیگ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں؟سابق وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے بڑا اعلا ن کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

کوئٹہ (آئی این پی) سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نواب ثناء اللہ زہری کا استعفیٰ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کا فیصلہ کریں گے، ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ تھے اور رہیں گے، وزیراعلیٰ کے استعفے سے ثابت ہو گیا کہ بلوچستان اسمبلی میں جمہوریت جیت گئی۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ اتحادی دوستوں کا ساتھ دینے پر شکرگزار ہوں،

نواب ثناء اللہ زہری کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو آئین کے تحت عہدے سے مستعفی ہو گئے، ثناء اللہ زہری کا استعفیٰ منظور ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کا فیصلہ کریں گے، ہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہمیشہ تھے اور رہیں گے، وزیراعلیٰ کا عہدے سے استعفیٰ دینے سے ثابت ہو گیا کہ بلوچستان اسمبلی میں جمہوریت جیت گئی، اگر پارٹی نے نکال دیا تو اپنا آزاد گروپ بنائیں گے۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…