جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اربوں کی کرپشن،نیب خیبر پختونخوا نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن صفدر کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب خیبر پختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر عباسی کے خلاف کرپشن اور خورد برد کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر پر این اے 21 مانسہرہ میں ترقیاتی اسکیموں میں

کرپشن کا الزام ہے۔نیب کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر ترقیاتی اسکیموں میں 2 ارب روپے خورد برد کرنے کے الزامات ہیں۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب خیبرپختونخوا کو کرپشن شکایات کی تحقیقات کی اجازت بھی دے دی ہے جس کے بعد نیب خیبرپختونخوا نے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کرپشن کی ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…