جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں فوجی اڈے کی تعمیر کی خبریں،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)لو کینگ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ون بیلٹ ون روڈ وژن کا اہم حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سی پیک منصوبے کے روٹ میں آنے والے ممالک کے مشترکہ مفادات کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔چین نے پاکستان میں فوجی اڈے کی تعمیر سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔بیجنگ میں ایک پریس بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے کہا کہ پاکستان میں فوجی اڈہ تعمیر

کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی منصوبہ بندی نہیں کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اس حوالے سے دنیا کے دیگر ممالک کو بہت زیادہ اندازے لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔یاد رہے کہ 4 جنوری کو پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بریس بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ چین کی جانب سے گوادر کے قریب فوجی اڈے کی تعمیر کے حوالے سے کسی قسم کا منصوبہ پیش نہیں کیا گیا۔ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا تھا یہ سب کچھ سی پیک اور پاکستان و چین کے مضبوط تعلقات کے خلاف پروپیگنڈا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…