منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

دورہ سعودی عرب کے دوران نواز شریف سے کن دستاویزات پر دستخط کروائے گئے، سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اپنی زندگی کو خطرہ قرار دیدیا، 500گولیاں مارنے کی دھمکی موصول

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران نواز شریف کی سعودی ولی عہد سے ہونیوالی ملاقات صرف 12منٹ پر محیط تھی اور اس میں بھی صرف ان سے چیک سائن کروائے گئے،

ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے ، انہوں نے بدمعاشیہ کی اصطلاح استعمال کی جس کا اشارہ حکمران جماعت کی جانب تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ بدمعاشیہ کے ایک رکن نے مجھے فون پر دھمکی دی ہے کہ اگر این آر او ہو گیا اور ہم بچ گئے تو آپ کو 500گولیاں مارینگے۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…