جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میڈیا پر چلنے والی بشریٰ مانیکا کی تصاویرجعلی نکلیں، یہ تصاویر دراصل کس خاتون کی ہیں، عمران خان کی ریحام سے شادی کی خبر بریک کرنیوالےعارف نظامی سب کچھ سامنے لے آئے

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بشریٰ مانیکا کی تصاویر جعلی نکلیں، پاکستان کے سینئر و معتبر صحافی عارف نظامی کا بشریٰ مانیکا کی ہمشیرہ سے رابطہ، تصاویر جعلی قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر و معتبر صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بشریٰ مانیکا کی تصاویر جعلی ہیں، یہ تصاویر بشریٰ مانیکا کی نہیں۔ انہوں نے

اس حوالے سے بتایا کہ ان کا رابطہ دبئی میں مقیم بشریٰ مانیکا کی ہمشیرہ مریم وٹو سے ہوا ہے اور ان کا اندازہ تھا کہ عمران خان اور مریم وٹو کی شادی کے حوالے سے معاملات آگے کو بڑھ رہے ہیں مگر جب میرا ان سے رابطہ ہوا تو مریم وٹو نے میری اس اطلاع کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ کے فضل سے شادی شدہ ہوں اور خوش ہوں۔ مریم وٹو کا کہنا تھا کہ پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چلنے والی بشریٰ مانیکا کی تصاویر جعلی ہیں جبکہ کسی جگہ تو میری تصاویر بھی چل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…