بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

آئندہ حکومت کس سیاسی جماعت کی ہوگی؟ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیمبر اوکاڑہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن جب بھاری مینڈیٹ کے ساتھ حکومت سنبھالی تو ملک لاکھوں در پیش مسائل میں گھرا ہو ا تھا لوڈ شیڈنگ بیس گھنٹے تک تھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی تھی ملک قرضوں کے تلے د باہوا تھا مسلم لیگ ن نے

حکومت میں آتے ہی عوام کو سہولیات فراہم کرنا شروع کر دی، مخالفین جتنے مرضی جتن کر لے آئندہ حکومت بھی مسلم ن ہی کی ہو گی یہ باتیں پاکستان مسلم ن کے ایم این نے چوہدری ریاض الحق جج نے گزشتہ دن اوکاڑہ کینٹ کے گاؤں 20/4.L سوئی گیس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہم نے جو وعدے ہم نے انتخابات میں کے تھے وہ پورے کر رہے مزید قبل اس کے آپ کے گاؤں میں ترقیاتی کام جاری ہیں سوئی گیس کی سہولت ملنے سے عوام کو کافی حد تک سہولیات فراہم ہو گی قبل ان کے آنے پر پیر سید اشفاق علی شاہ ۔پیر سید اقبال شاہ۔ چوہدری فیاض ظفر ۔کرنل مظہر تیمور۔ چوہدری محمد ریاض ۔ اللہ دتہ شاہد نمبر دار ۔حافظ اختر رسول۔پیر سید صدیق شاہ۔پیر سید اسلم شاہ اور گاؤں کے معززین اور عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا ان کی اس کاوش پر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اور ایم این اے ضلع اوکاڑہ چوہدری ریاض الحق جج کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحیسن پیش کیااور امید ظاہر کی کے پاکستان مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی اور عوام کو سہولیات فراہم کرتی رہے گی

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…