بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی مبینہ تیسری شادی پر عائشہ گلالئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا، ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، قہقہے لگ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان کی مبینہ شادی کے حوالے سے کہا ہے کہ ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی نہیں ہوئی ہے صرف عمران خان نے پرپوزل بھیجا ہے،

عائشہ گلالئی نے اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ عمران خان اور اداکارہ میرا کی عادتیں کافی آپس میں ملتی ہیں، عمران خان کو چاہیے کہ ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کے بجائے میرا کو پرپوزل بھیجیں اور ان کا نکاح شیخ رشید سے پڑھوایا جانا چاہیے۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے متعلق کہا کہ وہ مایوسی اور ڈپریشن کا شکارہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…