جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑہ غرق کردیا،بلور

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کونسل میں جاکروزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑہ غرق کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مرکزی حکومت ان سے پوچھے کہ یہ کام کیسے کیا ٗکیوں کیا ٗ

عمران خان اور پرویز خٹک سے سوال بنتا ہے کہ کیا آپ مذہبی سیاست کررہے ہیں۔غلام احمد بلور نے کہا کہ عمران خان نہ مذہبی سیاست کررہے ہیں نہ ترقی پسند سیاست، پتہ نہیں وہ کیا کررہے ہیں، انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا سوائے دھوکا دینے کے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…