پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عمران خان سے شادی کیلئے روحانی پیشوا بشریٰ بی بی نے کس کے حکم پر اپنے شوہر سے کیا کہہ کر طلاق حاصل کی ، ایسا دھماکہ خیز انکشاف کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی نے یہ کہہ کر اپنے شوہر سے علیحدگی لینے کا فیصلہ کیا کہ انہیں حکم ہوا ہے کہ وہ ان سے علیحدگی اختیار کر لیں۔ اپنے اصرار پر انہوں نے طلاق لی جب کہ علیحدگی کے معاملات خوش اسلوبی سے طے ہوئے اور اب تک خاندان میں اس حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ بشریٰ مانیکا کے شوہر خاور مانیکا بھی منظر عام پر آ گئے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کہا ہےکہ میں بشریٰ کو

طلاق دی ہے، انہوں نےمزید کہا کہ بشریٰ نے کبھی مجھ سے خلع لینے کی بات نہیں کی، خاور مانیکا نے طلاق کے حوالے سے کہاکہ میں نہیں بشریٰ کو طلاق کب اور کیوں دی اس بارے میں ابھی میں نہیں بتاؤں گا۔ عمران خان کی مبینہ تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی نے کہا کہ تھا کہ بشریٰ مانیکا نے خاوند سے خلع کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے، بشریٰ مانیکا کے شوہر خاور مانیکا بھی منظر عام پر آ گئے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بشریٰ کو طلاق دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…