بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عمران خان کا حق ہے ٗپہلے انگریز پھر پاکستانی اور اب روحانی ٗاللہ انہیں ۔۔۔! شاہی سید کی دعائیں

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ شادی عمران خان کا حق ہے،عمران خان خود چاہتے ہیں ٗپہلے انگریز پھر پاکستانی اور اب روحانی ،اللہ انہیں اچھی اہلیہ دے۔پارٹی رہنما داؤد خان کے انتقال پر تعزیت کے بعد پارٹی دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ روحانی شخصیت پر ایسی نظر رکھنا بہتر نہیں ہے،

ملک میں جاری محاذ آرائی کسی کے حق میں نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کی بدقسمتی ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف بیان دے رہا ہے، ایسے میں حکومت آل پارٹیز کانفرنس بلائے کیونکہ خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے۔شاہی سید نے کہاکہ عمران خان کا فوری انتخابات کا بیان غیرجمہوری ہے،خیبرپختونخواہ میں بہتری صرف سوشل میڈیا پر دکھائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…