جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور بشری مانیکا کی تیسری شادی کی خبریں دو سال قبل قتل ہونے سے پہلے قندیل بلوچ نےٹی وی انٹرویو میں کیادھماکہ خیز انکشاف کیا تھا ، جیو نیوزنے انٹرویو چلا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشری مانیکا المعروف پنکی آنٹی جو کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی روحانی رہنما بھی ہیں ان سے متعلق پہلی مرتبہ انکشاف قتل ہو جانے والی ماڈل قندیل بلوچ نے یکم فروری 2016کو ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران کیا تھا۔ قندیل بلوچ کا یہ انٹرویو نجی ٹی وی جیو نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بھی دکھایا ہے جس میں قندیل بلوچ عمران خان کی

روحانی امدادکیلئے بشری مانیکا کے پاس جانے کا انکشاف کر رہی ہیں۔ قندیل بلوچ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں سب پتہ ہے کہ عمران خان کہاں کہاں جاتے ہیں، قندیل بلوچ نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک خاتون ہیں جن کے پاس کپتان روحانی امداد کیلئے جاتے ہیں اور اس خاتون کو پنکی آنٹی کہا جاتا ہے، وہ دم درود کرتی ہیں اور انہوں نے عمران خان کو ایک انگوٹھی بھی پہننے کیلئے دی ہوئی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…