جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی تیسری شادی، قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ نے پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی اور خاتون کا نام بھی بتا دیا تھا، پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ماڈل قندیل بلوچ کا کچھ عرصہ بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کا الزام مفتی عبدالقوی پر بھی لگایا گیا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے اور ماڈل قندیل بلوچ اس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کے متعلق انکشاف

کیا ہے اور یہ بھی بتایا تھا کہ عمران خان کس خاتون سے شادی کرنے والے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں جس کے بارے میں ابھی تک حتمی رائے نہیں دی جا سکتی کہ ان میں کتنی صداقت ہے، عمران خان نے بھی ان خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…