پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کے ٹویٹس کا الٹا اثر،امریکہ سے تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پرلیکن پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کمال کردکھایا،زبردست تیزی

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2ہزار پوائنٹس سے زائد کی تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 523 کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایا امریکی صدر کے بیان کے بعد پاک امریکا کشیدہ تعلقات کو بھی خاطر میں لائے اور مسلسل پانچ روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کار رجحان جاری رہا۔ صرف جمعے کے روز ہی مارکیٹ میں 615 پوائنٹس

کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 42 ہزار 523 پوائنٹس کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔گزشتہ ہفتے بیرونی سرمایا کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں 2 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سرمایا کاری کی۔ اس کے مقابلے سال 2017 کے آخری 6 ماہ میں مارکیٹ میں 7 ہزار پوائنٹس سے لگ بھگ کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2ہزار پوائنٹس سے زائد کی تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 523 کی سطح پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…