اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ خبر آئی ہے کہ عمران خان نے خفیہ شادی کر لی ہے‘‘ خاتون نے اپنی مرضی سے شوہر سے خلا لی یا پھر ؟ حافظ حمد اللہ نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ پی ٹی آئی والے آگ بگولہ ہو جائیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف )کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی شادی کی خبر پر کئی سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں کی آف شور کمپنی پر تنقید کرتے تھے لیکن پھر ایک دن عمران خان کی اپنی آف شور کمپنی نکلی آج خبر آئی ہے کہ عمران خان نے خفیہ شادی کر لی ہے ثابت ہوا کہ عمران خان آف شور کمپنی ہی نہیں، آف شور شادی کرنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں

اگر صحافی کی خبر سچ ہے تو جی آئی ٹی بنا کر تحقیقات کی جائیں کیا خاتون نے اپنی مرضی سے شوہر سے خلا لی،یا عمران خان نے طلاق کروائی؟ اگر یہ طلاق عمران خان نے کروائی تو وہ انھوں نے ایک گھر کو تباہ کر کے اپنا گھر بسایاکیا یہ تحریک انصاف کا انصاف ہے؟ہفتہ کو میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام (ف )کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی شادی کی خبر پرکہا ہے کہ عمران خان دوسروں کی آف شور کمپنی پر تنقید کرتے تھے لیکن پھر ایک دن عمران خان کی اپنی آف شور کمپنی نکلی آج خبر آئی ہے کہ عمران خان نے خفیہ شادی کر لی ہے ثابت ہوا کہ عمران خان آف شور کمپنی ہی نہیں، آف شور شادی کرنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں اگر صحافی کی خبر سچ ہے تو جی آئی ٹی بنا کر تحقیقات کی جائیں کیا خاتون نے اپنی مرضی سے شوہر سے خلا لی،یا عمران خان نے طلاق کروائی؟ اگر یہ طلاق عمران خان نے کروائی تو وہ انھوں نے ایک گھر کو تباہ کر کے اپنا گھر بسایاکیا یہ تحریک انصاف کا انصاف ہے؟عمران خان کا نکاح اسی مفتی نے پڑھایا جنہوں نے ریحام سے عمران کا نکاح پڑھایا تھا کہیں اس نکاح کا بھی وہی انجام نہ ہوجس مفتی نے عمران خان کا نکاح پڑھایا انھوں نے ابھی تک خود نکاح نہیں کیا ہے مفتی صاحب بتائیں وہ خود کب نکاح کریں گے عمران خان نے شادی کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے خیال تھا کہ عمران خان 2018 کا آغاز نئے پاکستان کا

ویژن دیکر کریں گے لیکن عمران خان نے تو اف شور شادی کر کے 2018 کا آغاز کیا عمران خان نیا ویژن دینے کی بجائے نئی دلہن لے آئے اگر کوئی مولوی 67 برس کی عمر میں شادی کرتا تو اسے کتنی گالیاں پڑتیں؟

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…