جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے التماس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ توجہ سندھ اورکے پی کے اسپتالوں پر بھی دیں، وہاں کے عوام علاج کیلئے پنجاب کے اہسپتالوں میں آتے ہیں۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا چیف جسٹس سے التماس ہے کچھ توجہ سندھ اورکے پی کے اسپتالوں پر بھی دیں جہاں کے عوام علاج کیلئے پنجاب کیاسپتالوں میں آتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…