اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈلر کی قدر 20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.10روپے سے بڑھ کر111.30روپے اور قیمت فروخت 111.40روپے سے بڑھ کر111.60روپے پر جا پہنچی. اسی طرح35پیسے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید 132.40روپے

سے بڑھ کر132.75روپےاور قیمت فروخت134.40روپے سے بڑھ کر134.75روپے ہو گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں55پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید148.70روپے سے بڑھ کر149.20روپے اور قیمت فروخت150.70روپے سے بڑھ کر151.25روپے پر جا پہنچی تاہم انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 110.54روپے اور قیمت فروخت 110.64روپے پر مستحکم دیکھی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…