ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا کے مختلف حصوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش جبکہ پہاڑوں

پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئند 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویڑن جبکہ فاٹا کے مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…