جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں ٗوزیر مملکت مریم اور نگزیب

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔ جمعہ کو مریم اورنگزیب نے زبیدہ آپا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے

ہوئے کہا کہ زبیدہ آپا منفرد کوکنگ شوز کے ذریعے ملک بھر میں مقبول تھیں۔ زبیدہ آپا نے پکوان کی تیاری اور سلیقہ مندی کی مشرقی روایات کو فروغ دیا۔ زبیدہ آپا نے مثبت اقدار کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدر خدمات انجام دیں اﷲ تعالیٰ زبیدہ آپا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے زبیدہ آپا کے کردار اور شخصیت کو تادیر یاد رکھا جائے گا



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…