ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

وقت کم قرضے بہت ہی زیادہ،پاکستانی حکمران ملک کو مزید ڈبونے کیلئے تیار،پرانے قرضے چکانے کیلئے خطرناک فیصلہ کرلیاگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 52کھرب کے مقامی پرانے قرضے چکانے کے لیے 3 ماہ کے دوران 49سو ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کو نئے سال کے آغاز پر ہی کھربوں روپے کے مقامی قرضے لوٹانا ہیں۔ پہلی سہ ماہی میں منی مارکیٹ سے 49کھرب 25 ارب روپے کے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا گیاہے۔ جنوری سے مارچ کے اختتام تک

حکومت نے 52 کھر ب 32ارب 61کروڑ 20لاکھ روپے کے اندرونی قرضے واپس کرنے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے قرضوں کے لیے 7مرتبہ ٹریڑری بلز نیلام کیے جائیں گے۔ جس سے 47کھرب 25ارب حاصل ہونے کا ہدف ہے۔ جبکہ 2 کھرب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کا بھی ٹارگٹ ہے۔قرض ملنے پر حکومت کو پھر بھی مزید 3کھرب 7ارب 61کروڑ روپے کی ضرورت پڑے گی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…