ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کا امیدوار نہیں ہوں تحریک عدم اعتماد میں سب اکٹھے ہیں، سردار صالح بھوتانی

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

کوئٹہ(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا امیدوار نہیں ہو ں تحریک عدم اعتماد میں سب اکٹھے ہیں بغاوت نہیں کی اصولوں کی سیاست کر رہے ہیں بلوچستان کے عوام کے مفاد کے لئے فیصلے کر رہے ہیں جن کیساتھ آیا ہوں وفاداریاں بھی انہیں کے ساتھ ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وقت بتایا گیا کہ ساتھیوں میں سے کون وزیراعلیٰ ہو گا ہر ایک کو اظہار آزادی اور جمہوری

حق حاصل ہے اور وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہے کہ کس طرح فیصلے کرنے ہیں ہم نے جمہوری اور اصولوں کی سیاست کی ہے آج اگر ہم وزیراعلیٰ سے اختلاف رکھتے ہیں تو یہ ہمارا جمہوری حق ہے اور اس جمہوری حق کو ہر وقت استعمال کرینگے تا ہم وزیراعلیٰ کا امیدوار نہیں ہو تحریک عدم اعتماد میں سب اکٹھے ہیں کوئی بغاوت نہیں کی اصولوں کی سیاست کر رہے ہیں بلوچستان کے عوام کے مفادات کے لئے فیصلے کر رہے ہیں جن کیساتھ آیا ہوں انہیں کیساتھ ہے اور آئندہ بھی ان دوستوں کیساتھ رہونگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…