جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ٗ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو گا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5مارچ سے 3اپریل تک سنے جا ئیں گے ٗ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن حکام وزارت پارلیمانی امور نے شرکت کی۔اس موقع پر الیکشن کمیشن حکام نے حلقہ بندیوں سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حلقہ بندیوں کا عمل 45 میں مکمل کیا جائے گا۔حلقہ بند یوں پر اعتراضات 5مارچ سے 3اپریل

تک سنے جا ئیں گے جو 3مئی تک نمٹائے جائیں گے۔ حلقہ بندیوں سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل بھی 5جنوری تک کر لی جا ئے گی۔حلقہ بندیوں میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گاجسکی نگرانی الیکشن کمیشن خود کرے گا اور اس سلسلے میں اعتراضات بھی خود سنے گا جس کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…