جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نیب ریفرنسز یکجا کرنیکا معاملہ، رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی 16 نومبرفیصلے کیخلاف اپیل مستردکر دی

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست خارج کیے جانے کے 16 نومبر کے فیصلے کیخلاف اپیل اعتراض لگا کر مسترد کر دی۔رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے سپریم کورٹ کے 16 نومبر کے فیصلے کیخلاف اپیل

قابل سماعت نہیں، 16 نومبر کو نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل خارج کی گئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے چیمبر میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت کے بعد رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو برقرار رکھا تھا۔ نواز شریف نے چیف جسٹس کے 16 نومبر کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…