جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،شادی کی تقریب میں فائرنگ ایم این اے ملک افضل اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کا قریبی عزیز ہلاک،8افراد زخمی

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایم این اے ملک افضل کھوکھر کا بھتیجا عمران شفیع جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردگیا ۔ بتایاگیا ہے جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں دو گرپوں ملک اسلم اور اشرف بھٹی گروپ کے درمیان

فائرنگ کے نتیجہ میں ایم این اے ملک افضل اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کا بھتیجا عمران شفیع گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ سے 8افراد بھی شدید زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد کارروائی کا آغاز کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…