پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا،’’ملزم‘‘ پر صرف ایک الزام باقی رہ گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ فوٹیج کی باوجود پولیس نے حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی ۔عمران خان مسلح نہیں تھے نہ کسی برآمدگی کی ضرورت ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے سابق ایس پی عصمت اللہ جونیجو کیس میں عمران خان

کی ضمانت کا فیصلہ دو صفحات پر تحریر کیا ہے۔  فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فوٹیج کے باوجود پولیس نے حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔عمران خان مسلح نہیں تھے اور نہ کسی برآمدگی کی ضرورت ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف مفرو ر رہنے کے باعث کسی شخص کی آزادی کو محدود نہیں کیا جاسکتا، ملزم پر صرف اشتعال دلانے کا الزام ہے ۔ ان حالات میں ملزم کو جیل بھجوانے کا کوئی فائدہ نہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…