جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے سیبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث قومی ائیرلائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کا سیبر سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا، ذرائع نے بتایاکہ خرابی کے باعث پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے اور ایئرپورٹ پر مسافروں کا رش لگ گیا، سی بر سسٹم کی خرابی کے باعث پی آئی اے کی دنیا بھر سے ٹکٹوں کی فروخت بھی نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق سسٹم دوپہر ایک بجے خراب ہوا اور شام تک

خرابی دور نہیں کی جاسکی جبکہ مسافروں کومینوئل طریقے سے بورڈنگ پاس جاری کیے گئے، سیبر سسٹم کی خرابی سے پی آئی اے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامناکرناپڑا ہے۔واضح رہے کہ سیبر سسٹم ائیرلائن ٹکٹ بکنگ کا عالمی نظام ہے جس سے دنیا بھر میں 400 سے زائد ائیرلائنز منسلک ہیں۔  قومی ائیرلائن کا سیبر سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا، ذرائع نے بتایاکہ خرابی کے باعث پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے اور ایئرپورٹ پر مسافروں کا رش لگ گیا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…