جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر

صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا کہ بہت دنوں بعد آئے ٗکیا عدالت کی یاد آرہی تھی ؟ ۔کیپٹن (ر) صفدر نے اس کے جواب میں کہا کہ اس عدالت کے سامنے سے گزرتا تھا تو پڑھ کر پھونکتا تھا ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں‘ اب پیشی والوں کی پیشیاں لگیں گیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پرویز مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…