جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے‘‘ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی ہے قرآن پاک 1400 سال پہلے اعلان کرچکا ہے کہ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے لیکن ہمارے سابق حکمرانوں نے ایک ٹیلیفون پر ان کو راضی کرنے کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا تھاانہی کے کہنے پردوستوں کودشمن بنایا،

ملک کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا،ہزاروں جوان شہید کروائے، ملک کو بدامنی دہشت گردی کی آگ میں جھونک دیااس احسان کو ماننے کی بجائے آج اس کا صلہ ٹرمپ نے یہ کہہ کر دے دیا کہ پاکستان جھوٹا اور دھوکے باز ہے،مسلسل دھمکیوں کے باوجود ہمارے حکمراں امریکہ سے وفااور دوستی کی امید لگائے بیٹھے ہیں اور اس کو منہ توڑ جواب دینے کے بجائے اس کو خوش کرنے کیلئے حافظ سعید اور ان کی فلاحی تنظیموں کے خلاف کاروائی کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…