پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں،افسوسناک انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں۔پولیس کے مطابق عمارت کی دوسری منزل پر صبح 4 بجکر 10 منٹ پر آگ لگی ٗاسٹور روم میں لگنے والی آگ کو فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا ٗپولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ٗآتشزدگی کے نتیجے میں بہت سی اہم دستاویزات جل کر خاکستر ہوگئیں تاہم فوری طور پر اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا کہ کون سی دستاویزات ضائع ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…