پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی جس میں 399 ماہی گیر جبکہ 58سول قیدی شامل ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی گئی ہے جن میں 399ماہی گیروں کے علاوہ 58سول قیدی شامل ہیں جبکہ بھارت کی طرف سے

پاکستانی قیدیوں کی فہرست نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے حوالے کی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق باہمی معاہدے کے تحت دونوں ممالک ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو آپس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پا بند ہیں ترجمان خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان 8 جنوری کو 146بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…