بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے سیئنر رہنما پربیٹے سمیت پولیس تشدد ،سنگین نتائج کی دھمکیاں ،دھکے دے کر نکال دیاگیا،سنگین الزامات عائد

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

نوشہرہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک کو بیٹے سمیت مثالی پولیس کی جانب سے تشدد اور سنگین نتایج کی دھمکی دیکر تھانہ سے دھکے دیکر باہر نکال دیا۔تشدد اور نازیبا کاروائی کے خلاف بلدیاتی ناظمین،ممبران اور اہل علاقہ کا نظام پور پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔تھانہ نظام پور کے باہر احتجاجی مظاہرہ شدید نعرہ بازی۔ممبرصوبائی اسمبلی ادریس خٹک بھی پولیس کے روپے

کے خلاف میدان میں نکل آئیں۔تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک اور ان کے بیٹے کو تھانہ نظام پور پولیس کا بے عزتی اور تشدد کے خلاف تحصیل کونسل جہانگرہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بارہ یونین کونسل،دس ویللیج کونسل اور جہانگرہ تحصیل کونسل کے ممبران نظام پور پولیس گردی کے خلاف گرینڈ احتجاجی جرگہ طلب کرلیا۔نظام پور پولیس تھانہ اور پولیس لائن نوشہرہ کے سامنے احتجاج کرنے کا اصولی فیصلہ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نے نظام پور پولیس اور تحصیل نائب ناظم کے مسلہ پر سفاف انکورئری کروانے کی یقین دہانی کردی۔تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ادریس خان نے جہانگرہ تحصیل کونسل کے نائب ناظم حمید اللہ خٹک اور ان کے جوان سال بیٹے کے خلاف نظام پور پولیس کی پولیس کردی کے خلاف سفاف انکورئری نہ کوئی تو اسمبلی فلور پر آواز آٹھائیں گئے۔پولیس میں چند افیسران پولیس کو بدنام کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور تحصیل نائب ناظم جہانگیرہ حمید اللہ خٹک کو بیٹے سمیت مثالی پولیس کی جانب سے تشدد اور سنگین نتایج کی دھمکی دیکر تھانہ سے دھکے دیکر باہر نکال دیا۔تشدد اور نازیبا کاروائی کے خلاف بلدیاتی ناظمین،ممبران اور اہل علاقہ کا نظام پور پولیس کے خلاف شدید احتجاج۔تھانہ نظام پور کے باہر احتجاجی مظاہرہ شدید نعرہ بازی۔ممبرصوبائی اسمبلی ادریس خٹک بھی پولیس کے روپے کے خلاف میدان میں نکل آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…