پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نئے سال کے آغاز پرپاکستان میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد حنیف نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے سال کا آغاز پاکستان میں سردی کی لہر سے ہوگا۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ ہفتے کے اختتام پر سرد ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ گلگت سے کراچی تک یخ بستہ ہوائیں تمام علاقوں کو لپیٹ میں لیں گی تاہم سرد ہواؤں کا زیادہ زور بلوچستان میں رہے گا۔ محمد حنیف کے مطابق 2 روز بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں داخل ہوں گی۔ دوسری جانب پاکستان کے بالائی علاقے بھی سرد ہواؤں کے زیرِ اثر آئیں گے۔ ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اچھی بارش یا برف باری کا امکان نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی ٗبارشیں کم ہونے سے کولڈ ویو اور دھند بنتی ہے جس سے میدانی علاقوں میں شدید دھند رہے گی اور موٹروے اور جی ٹی روڈ کے راستے متاثر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…