جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی پولیس مقابلے میں گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،ملزمان میں سے ایک کا والد اور ایک کا بھائی اہم ترین عہدے پر تعینات نکلا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، ملزمان میں سے ایک کا والد پولیس میں سب انسپکٹر جبکہ دوسرے کا بھائی اینٹی کار لفٹنگ سیل میں تعینات ہیں۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق گزشتہ شب سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان، ناصر، عدنان، سردار، اور قیصر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزم فرحان کا والد پولیس سب انسپکٹر اور سیکیورٹی زون 2 میں تعینات ہے، بھائی پاکستان ریلوے پولیس میں لاہور میں تعینات ہے جبکہ ملزم عدنان کے 2 بھائی اینٹی کار لفٹنگ سیل میں تعینات ہیں۔ملزمان نے کورنگی سمیت دیگر علاقوں میں مختلف ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کیں، ملزم فرحان گروپ کے لیے اسلحہ اپنے ساتھی شاہ زیب سے منگواتا ہے۔ملزم قیصر کے پی ٹی میں بنگلے پر چوکیدار تھا جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف ملزمان اپنے مختلف ساتھیوں کے پاس رکھواتے تھے تاہم ملزمان کے ساتھیوں میں طاہر جھنگوی، کلیم اللہ، سردار اعجاز سمیت دیگر شامل ہیں۔راؤ انوار کے مطابق ملزمان کسی بڑی فرقہ وارانہ واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھیجبکہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 پستول 2 موٹرسائیکل ملے ہیں۔ کراچی میں گزشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، ملزمان میں سے ایک کا والد پولیس میں سب انسپکٹر جبکہ دوسرے کا بھائی اینٹی کار لفٹنگ سیل میں تعینات ہیں۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق گزشتہ شب سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان، ناصر، عدنان، سردار، اور قیصر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزم فرحان کا والد پولیس سب انسپکٹر اور سیکیورٹی زون 2 میں تعینات ہے،

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…