اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کو سفر کے لیے بہترین ملک قرار دیا ہے، تفصیلات کے مطابق 101 ملکوں کا دورہ کرنے والی برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018 میں پاکستان کو سفر کے لیے 20 ممالک میں سب سے زیادہ موزوں قرار دیا ہے، اس سوسائٹی کا کہنا ہے پاکستان کا پہاڑی نظارہ بہت ہی دلکش اور خوبصورت ہے، اس سوسائٹی نے سفر کے لیے بہترین منزل کے لحاظ سے
پاکستان بیس ممالک میں سب سے زیادہ موزوں ہے۔ بیک پیکر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سفر کے شوقین افراد کو کہا ہے کہ وہ پاکستان کا سفر کریں، بیک پیکر سوسائٹی کی جانب سے تیار کی گئی اس فہرست میں پاکستان کے علاوہ روس، ترکی، بھارت اور چین بھی شامل ہیں۔ 101 ملکوں کا دورہ کرنے والی برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018 میں پاکستان کو سفر کے لیے 20 ممالک میں سب سے زیادہ موزوں قرار دیا ہے،