جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اغوا کی حیران کن واردات، نوکر کی بیوی کے ساتھ مالک کیا کرتا تھاجس پر نوکر نے مالک کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورمیں بچہ کی اغوا کا ڈراپ سین ، اغوا میں گھر کا نوکر ملوث نکلا ۔ پولیس لائن پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشن کا کہناتھا کہ حیات آباد میں دوروز قبل نومولود بچہ کی اغوا کی رپورٹ ہوئی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھر کے نوکر اوراسکی اہلیہ سے نومولود بچہ کو بازیاب کیا ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ قبل بچہ کے والدین سے گھر میں نوکری کی درخواست کی تھی ملزمان

نے افغان مہاجر سے اپنی شناخت کروائی تھی ، ملزمان کے ناموں کی شناخت سحرگل اور عالیہ سے ہوئی ہے ، دوسری جانب ملزمان کا کہناتھا کہ گھر کا مالک اسکی اہلیہ کو حراس کرتا تھا جس پر دلبرداشہ ہوکر مالک کو سبق سکھانے کیلئے نومولود بچہ کو اغوا کیا۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہناتھا کہ حیات آباد میں دوروز قبل نومولود بچہ کی اغوا کی رپورٹ ہوئی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھر کے نوکر اوراسکی اہلیہ سے نومولود بچہ کو بازیاب کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…