جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جی بی ہاؤس میں شاہدخاقان عباسی کی بجائے محمد نواز شریف کی تصویرکیوں ہے ؟ صحافی کے سوال پر وزیراعلیٰ گلگت کا حیران کن جواب

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ میرے وزیراعظم اب بھی محمد نواز شریف ہیں، شاہد خاقان عباسی قابل احترام اور نواز شریف کے کارکن ہیں۔ جمعرات کو گلگت بلتستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے سوال کیا کہ جی بی ہاؤس میں شاہد خان عباسی کی بجائے نواز شریف کی تصویرکیوں ہے ؟جس پر وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ میرے وزیرعظم اب بھی نواز شریف

ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان قابل احترام اور محمد نواز شریف کے کارکن ہیں، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی محمد نوازشریف کے وژن کے مطابق ملک کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ میرے وزیراعظم اب بھی محمد نواز شریف ہیں، شاہد خاقان عباسی قابل احترام اور نواز شریف کے کارکن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی محمد نوازشریف کے وژن کے مطابق ملک کو آگے لے کر جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…