ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کلبھوشن کی ماں اور بیوی سے ملاقات کرانے کے بعد پاکستان کا بھارت کو ایک اور سرپرائز،دنیا بھر کی تعریف

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن) پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے ۔ ملیر جیل سے رہا ہونے

والے 145 ماہی گیروں کو پہلے کراچی کینٹ سٹیشن پہنچایا گیا جس کے بعد ماہی گیروں کو علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کر دیا گیا ۔ بھارتی ماہی گیروں کو لاہور واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…